arabaffairs.wordpress.com
The New Zait & Zaatar Bakery in Anaheim | Arab Affairs in Southern California
https://arabaffairs.wordpress.com/2011/01/08/the-new-zait-zaatar-bakery-in-anaheim
Arab Affairs in Southern California. Community News and Views. January 8, 2011. The New Zait and Zaatar Bakery in Anaheim. Located at 510 N Brookhurst St #106, Anaheim, CA 92801. This is by far. For ManaQeesh (Mana2eesh) and Wraps! Amazing. the taste, the freshness and the small but beautiful atmosphere this place has. It’s in the same plaza as Starbucks (off of Brookhurst and Crescent). You can’t miss it! It’s amazing what a little service and smile will do. By the way. their Flafel is the best! Arabic ...
ultaseedha.com.pk
عید کا چاند – Ulta Seedha
http://ultaseedha.com.pk/2010/09/10/eid-crescent/index.html
This blog is no longer being updated. Last post was “ Farewell. Friday, September 10, 2010. یہ تحریر، جو ڈائری-ایکس. کے بند ہو جانے کی وجہ سے میرے بلاگ سے گ م ہو گئی تھی، میں نے اکتوبر ۲۰۰۵ کے زلزلے. کے بعد آنے والی عید الفطر پر لکھی تھی۔ چند دن پہلے ایک پرانی ہارڈ ڈ سک کو چھان رہا تھا کہ اتفاقا یہ سامنے آ گئی۔ اب سوچتا ہوں تو اداس سی حیرت ہوتی ہے کہ کس طرح پانچ سالہ پرانی یہ تحریر ایک مرتبہ پھر موزوں ہو گئی ہے۔. میں عید کا چاند ہوں۔. لیکن ہم سب، میں اور آپ، مجبور ہی تو ہیں۔. عید کا مطلب خوشی ہوتا ہے نا؟
iabhopal.wordpress.com
2b.20 yrs after Independence | Reality is Often Bitter . حقيقت اکثرتلخ ہوتی ہے
https://iabhopal.wordpress.com/first-20-years-in-pakistan
Reality is Often Bitter . حقيقت اکثرتلخ ہوتی ہے. Humanity is declining by the day because an invisible termite, Hypocrisy, eats human values instilled in human brain by the Creator . . . . . . . . . . . I dedicate my blog to reveal ugly faces of this monster and will try to find ways to guard against it. 2aI In Jammu Kashmir. 2b20 yrs after Independence. 2cFamily and Life Abroad. 2dBack in Pakistan till Retirement. 2ePOF in My View. 4Fire Arms thru Centuries. 4aEvolution of Fire Arms. 9My Articles in Urdu.
asanscience.wordpress.com
آلتو فالتو | سائنس اپ ڈیٹس
https://asanscience.wordpress.com/آلتو-فالتو
صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی نیوز اردو میں. Skip to primary content. جسٹ فار مائی تفریح بازی. One thought on “ آلتو فالتو. August 31, 2011 at 4:52 am. میں نے چاہا اس عید پر. اک ایسا تحفہ تیری نظر کروں. اک ایسی دعا تیرے لئے مانگوں. جو آج تک کسی نے کسی کے لئے نہ مانگی ہو. جس دعا کو سوچ کر ہی. دل خوشی سے بھر جائے. جسے تو کبھی بھولا نہ سکے. کہ کسی اپنے نےیہ دعا کی تھی. کہ آنے والے دنوں میں. غم تیری زندگی میں کبھی نہ آئے. تیرا دامن خوشیوں سے. پر چیز مانگنے سے پہلے. تیری جھولی میں ہو. ہر دل میں تیرے لیے پیار ہو.
bhaider.wordpress.com
نازک بدن | صحرا نورد
https://bhaider.wordpress.com/2009/10/18/نازک-بدن
کیوں تعجب ہے مری صحرا نوردی پر تجھے؟ اکتوبر 18, 2009. Tagged اشعار، انتخاب، مشاعرہ، جدہ. At 9:36 am از Bilal. جسے دیکھتے ہی خماری لگے. جسے عمر ساری ہماری لگے. اجالا سا ہے اس کے چاروں طرف. وہ نازک بدن پاؤں بھاری لگے. و ہ سسرال سے آئی ہے میکے. اسے جتنا دیکھوں پیاری لگے. باپ کے احساسات اپنی بیٹی کے بارے میں جو پاؤں بھاری ہونے پر سسرال سے میکے آئی ہے اور اس پر ایک نئی چمک دمک ہے۔. شاعر کا مدعا سمجھنے کیلئے اب اشعار دوبارہ پڑھیے (; ]. ماخذ : عرب نیوز. جواب دیجئے Cancel reply. Enter your comment here.
altafgohar.wordpress.com
About | میرے متعلق جانیے | Muhammad Altaf Gohar | Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer & Researcher
https://altafgohar.wordpress.com/about
About میرے متعلق جانیے. Muhammad Altaf Gohar Google SEO Consultant, Pakistani Urdu/English Blogger, Web Developer, Writer and Researcher. افکار تازہ ہمیشہ بہتے پانی کیطرح پاکیزہ اور آئینہ کیطرح شفاف ہوتے ہیں. About میرے متعلق جانیے. کمپیوٹر سائنس کی تعلیم کے بعد ایک تعلیم ادارہ کی سربراہی اور فارن سٹڈیز کی مشاورت شروع کی، یورپ کی مفت تعلیم متعارف کروائی جبکہ 2004 میں پنجاب بار کونسل نے اپنا ایڈوائزر فارن سٹڈیز مقرر کیا جو تا حال برقرار ہے۔ ۔. Thoughts on “About میرے متعلق جانیے”. Aap ki tehreer waqai kaf...
urdutechnews.wordpress.com
یاہو پاس ورڈ سیل استعمال کریں اور پاس ورڈ چوری سے بچیں | Urdu TechNews اردو ٹیکنالوجی اخبار
https://urdutechnews.wordpress.com/2007/03/06/یاہو-پاس-ورڈ-سیل-استعمال-کریں-اور-پاس-ور
Urdu TechNews اردو ٹیکنالوجی اخبار. Write for Urdu TechNews. یاہو پاس ورڈ سیل استعمال کریں اور پاس ورڈ چوری سے بچیں. مارچ 6, 2007 at 3:26 pm. از: محمد شاکر عزیز. کبھی آپ نے یاہو میل چیک کرنے کے لیے داخل ہوتے وقت دخولی بکسے کے اوپر اس چیز پر غور کیا ہے؟ اگلا صفحہ یہ ہوگا جس میں اس کی تعریفیں کی گئی ہیں لیکن ہمیں اس سے غرض نہیں آپ سٹارٹ پر کلک کریں اور کام کی بات پر پہنچ جائیں۔. Entry filed under: Tutorials اسباق. تباہ کن ہتھیاروں کی تلاش. 4 تبصرے Add your own. جون 30, 2009 at 5:53 pm. You are commenting u...
khizan.wordpress.com
کچھ کچا پکا کلام۔۔۔ | خزاں
https://khizan.wordpress.com/2011/06/23/misc
کچھ کچا پکا کلام۔ ۔. جون 23, 2011 at 6:56 pm ( تازہ. تجھ سے لڑ کر جیتا ہوں. سولی چڑھ کر جیتا ہوں. پیچھے رہ کر ہارا تھا. آگے بڑھ کر جیتا ہوں. پلک جھپک میں کھو سکتا تھا. ایسا کچھ بھی ہو سکتا تھا. جگراتوں کا مارا مجرم. سولی پر بھی سو سکتا تھا. بنجر آنکھوں والا پنچھی. آخر کیسے رو سکتا تھا؟ بیٹھے بیٹھے سر کٹ جاتے. کم از کم کچھ پر کٹ جاتے. ایسے جیون سے بہتر تھا. جا کر مقتل پر کٹ جاتے. سمع کا دھوکا، بصر کا دھوکا. عروج پر ہے بشر کا دھوکا. فتح کا دھوکا، نصر کا دھوکا. تمام تیری نظر کا دھوکا. جون 24, 2011 at 3:20 am.
urdutechnews.wordpress.com
بغیر ڈیٹا کیبل رنگ ٹونز حاصل کیجیے | Urdu TechNews اردو ٹیکنالوجی اخبار
https://urdutechnews.wordpress.com/2007/03/02/بغیر-ڈیٹا-کیبل-رنگ-ٹونز-حاصل-کیجیے
Urdu TechNews اردو ٹیکنالوجی اخبار. Write for Urdu TechNews. بغیر ڈیٹا کیبل رنگ ٹونز حاصل کیجیے. مارچ 2, 2007 at 7:40 am. Qadeer Ahmad قدیر احمد. کیا آپ کا موبائل فون کسی صحرا کی مانند بنجر ہے؟ کیا آپ کے موبائل میں تھکی ہوئی ڈیفالٹ رنگ ٹونز اور تین تصویروں کے علاوہ کچھ نہیں ہے؟ کیا آپ کے پاس کمپیوٹر سے موبائل میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنے والی کیبل بھی نہیں ہے؟ Http:/ icheetah.sitesled.com/wap/index.wml. ٹیلی نار پر WAP ایکٹیویٹ کرانے کے لیے ایک نئے Text Message میں WAP MobileManufacturer MobileModel لکھ کر 131 ...
SOCIAL ENGAGEMENT